قرآن کریم کی بیحرمتی کے گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری
ملزم عراقی ہے اس لیے اسے ہمارے حوالے کیا جائے تاکہ اس پر عراقی قانون کے مطابق مقدمہ چلایا جا سکے، ترجمان عراقی وزارت خارجہ احمد الصحاف
جرمنی کی دو مساجد پر حملے : قرآن پاک کے 50 نسخے شہید
بریمین میں واقع ’رحمان مسجد‘ میں قرآن کریم کے 50 نسخے شہید کردیے گئے ہیں جب کہ کیسل شہر کی ایک مسجد پر سنگ باری کرنے کا واقعہ بھی پیش آیا ہے۔