سعودی فرمانروا نے 45 ملکوں میں قرآن مجید کے 12 لاکھ نسخے تقسیم کرنیکی منظوری دیدی
قرآن مجید کے 79 زبانوں میں تراجم بھی تقسیم کیے جائیں گے
اسلام سے محبت ، کویتی وزیراعظم کا سویڈش زبان میں قرآن کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنیکا اعلان
شیخ احمد نواف الاحمد الصباح نے متعلقہ اتھارٹی کو نسخوں کی اشاعت کی ہدایت جاری کر دی

