شدید بارشوں کے باعث 87 افراد جانبحق، 74 زخمی ، این ڈی ایم اے
این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں تباہی کے باعث سب سے زیادہ 29 ہلاکتیں ہوئی ہیں
مون سون کے دوران انچاس اضلاع شدید متاثر ہونے کا خدشہ
رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب کے جنوبی اضلاع ڈیرہ غازی خان اور راجن پور انہتائی زیادہ متاثر ہونےکا امکان ہے۔