خیبرپختونخوا: ضم شدہ اضلاع کی17فیصد لڑکیاں تعلیم کی سہولیات سے محروم
قبائلی علاقوں کی15 فیصد آبادی سڑکوں اور 30 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم ہے
خیبرپختونخوا: قبائلی اضلاع کیلئے مختص فنڈز جاری نہ ہوسکے
وفاق نے 72 ارب روپے میں سے صرف 37 ارب اور خیبرپختونخوا حکومت نے 11میں سے ایک ارب روپے جاری کیے
قبائلی اضلاع میں پرائمری طلبا کیلیے اسکالرشپ اسکیم کی رقم منظور
قبائلی اضلاع کے لیے اسکالر شپ کی مد میں 2 ارب 95 کروڑ روپے کی رقم منظور کی گئی ہے
خیبرپختونخوا حکومت ترقیاتی بجٹ کا 71 فیصد حصہ استعمال نہ کرسکی
صوبے کے ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص 236 ارب روپے میں سے صرف 69 ارب روپے خرچ کیے جا سکے۔
صوبے میں یکساں نظام تعلیم لارہے ہیں، محمود خان
ہم نے خیبر پختونخوا میں پانچ سال حکومت کی تو عوام نے ہمیں ووٹ دیکر پورے ملک کی حکومت دی، وزیراعلیٰ
خیبر پختونخوا حکومت کو صحت انصاف کارڈ کے اجرا میں مشکلات کا سامنا
صوبائی حکومت نے صحت کارڈا جرا کا ٹینڈر دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کردیا
پشاور: ٹیکسی سروسز کمپنیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ
ٹیکسی سروسز کے لیے ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا اور ہم اس حوالے تیاری کے مرحلے میں ہیں، ترجمان شوکت یوسفزئی
قبائلی اضلاع میں علم کی شمع جلانے کیلئے اربوں روپے کے فنڈز جاری
جاری کیے گئے فنڈز صوبائی حکومت کے بجائے والدین اور اساتذہ کونسل کے تحت خرچ ہوں گے، مشیر تعلیم
قبائلی اضلاع میں تعینات خاصہ دار اور لیویز فورس کو برقرار رکھنے کی منظوری
اہم قانون سازی پر بحث کے لیے موقع نہ ملنے پر اپوزیشن اراکین نےایوان میں زبردست احتجاج کیا۔
’ پشاور ہائیکورٹ کے ججز کیلئےگاڑیاں خریدنےکی درخواست حکومت نے واپس بجھوا دی‘
رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ نے یہ بات قانونی سال (جوڈیشل ائیر)کی تیسری سہ ماہی رپورٹ پیش کرتے ہوئے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتائی ہے۔