مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین لاک ڈاون کا 106واں روز
بھارتی فوج کے سابق جنرل کی کشمیری خواتین سے عصمت دری کی حمایت کو ڈاکٹر عارف علوی، فردوس عاشق عوان اور فواد چوہدری نے شرمناک قرار دے دیا
مانچسٹر اولڈھم کونسل میں کشمیر کے حق میں قرارداد منظور
قرارداد پاکستانی نژاد برطانوی کونسلر زاہد چوہان نے پیش کی
بھارت کشمیریوں کی زبان بندی ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانیت کو اولیت دو، کشمیر کا لاک ڈاؤن ختم کرو مہم کا آغاز کردیا
بھارت کا کرفیو میں نرمی کا اعلان
کرفیو میں نرمی کے باوجود مواصلاتی نظام بند رہے گا، گورنر ستیہ پال ملک
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے دوبارہ کرفیو لگا دیا
مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا۔
مقبوضہ کشمیر: کرفیو میں نرمی کے بعد ہزاروں افراد سڑکوں پر
قابض بھارتی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پیلٹس اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا