حکومت کا مقصد قانون سازی نہیں بلکہ میڈیا کو اپنا تابع فرمان بنانا ہے، قائد حزب اختلاف
یہاں پر سب کو محنت کا پھل ملے گا، قائد حزب اختلاف
نواز شریف کی قیادت میں آئندہ انتخابات میں موقع ملا تو کراچی کی قسمت بدل دیں گے، شہباز شریف
خود احتسابی نہ کی تو سات سو سال اور بھی گزر گئے تو صورتحال جوں کی توں رہے گی، صدر مسلم لیگ ن
انتہائی افسوسناک امر ہے کہ فوزیہ وقار کو انتخاب میں اکثریت کے باوجود عہدے پرمقرر نہیں کیا گیا جو غیر پارلیمانی طرز عمل ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف
اجلاس میں اچھی بریفنگ ہوئی اور بہت سے ایشوز پر بریفنگ دی گئی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا صحافی کے استفسار پر جواب
بجلی و گیس کے بلوں کو ہمارے دور کی قیمتوں پر واپس لایا جائے، قومی اسملبی میں قائد حزب اختلاف کی بجٹ تقریر
عدم برداشت ملک اور قوم کے لیے نقصان دہ ہے، قائد حزب اختلاف
شہباز شریف کو گزشتہ روز اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔
حلیم عادل شیخ کے زیراستعمال گاڑی قانونی ہے، ترجمان
شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
شہباز شریف نے اہلیہ اور بچوں کو 24 کروڑ 22 لاکھ 77 ہزار 400 روپے تحائف میں دیے۔
قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب کی ٹیم بھی عدالت میں موجود تھی۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ پہلے بھی متعدد بار التوا کی درخواست منظور کر چکے ہیں اس لیے زیادہ لمبی تاریخ نہیں دے سکتے۔
شہباز شریف نے کہا کہ ہم جنگ ستمبر کے ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں۔













