فیکٹری میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک
آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
300 فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف
آگ بجھانے والی 2 خصوصی ٹرینوں نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا۔
واہ فیکٹری میں دھماکہ،3ملازم جاں بحق،2زخمی
زخمی اسپتال منتقل کر دیئے گئے، صورتحال کنٹرول میں ہے، آئی ایس پی آر
جرمنی: صنعتی علاقے میں دھماکہ، متعدد افراد لاپتہ
دھماکے اور اس کے بعد لگنے والی آگ کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی
خیبرپختونخوا:بھنگ، افیم سےادویات بنانے اور کاشت کےمتعلق کام شروع
ادویات کی فیکٹری اورصنعت لگانے سے روزگار پیدا ہوگا، صوبائی حکومت
اسرائیل:میزائل اورجدید ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ
اسرائیلی حکام نے دھماکے میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی
کراچی: کیمیکل کمپنی کے ٹینک میں ڈوب کر 6 مزدور جاں بحق
فیکٹری مالکان میڈیا کو فیکٹری کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہے
کراچی میں فیکٹری کی عمارت گر گئی، 2 افراد زخمی
فوری طور پر علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کی کوششیں شروع کر دیں۔
سانحہ بلدیہ:کیس کا فیصلہ22ستمبر تک مؤخر
کیس میں ملزمان کے خلاف 400عینی شاہدین اور دیگر نے اپنے بیان ریکارڈ کرائے ہیں
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
فیکٹری میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کے چار گاڑیوں نے ریسکیو کا کام کیا۔