فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ
ملک بھر کے 42 کے بجائے 54 شہروں کے ریٹ جاری کیے جائیں گے
2 لاکھ 28 ہزار انکم ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کردی گئیں
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر باسٹھ ہزار بلاک شدہ سمز بحال
حکومت کی ٹیکس سے استثنیٰ والی اشیا کی فہرست کم کرنے کی تیاری
ٹیکس چھوٹ والی متعدد اشیا کو پانچویں اور چھٹے شیڈول سے نکالنے پر غور ہو رہا ہے
تنخواہ کم اخراجات زیادہ، آفیسر نے وزیراعظم سے کرپشن کی اجازت مانگ لی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے آئی لینڈ ریونیو سروس کے 17 ویں گریڈ کے آفیسر نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری
ایف بی آر نے پیٹرول پر4.77 فیصد جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر9.08 فیصد ٹیکس کی شرح مقرر کی ہے۔
ایف بی آر نے بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا
پراپرٹی کی قیمتوں میں اوسطاً دس سے پندرہ فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے
ایف بی آر : ہدف سے 42 ارب روپے سے زائد کا ریونیو وصول
بجٹ میں دیئے گئے ریلیف پیکج کی بدولت معاشی سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے، ایف بی آر
ایف بی آر کو 50 ملین تک کے تمام انکم ٹیکس ری فنڈ کے اجرا کی ہدایت
آئندہ چند ماہ میں فنڈز کلیئر کر کے بقیہ ری فنڈز سے متعلق حکمت عملی وضع کی جائے، مشیرخزانہ
ایف بی آر نے شناختی کارڈ پرخریداری کی حد ایک لاکھ مقرر کردی
کپڑوں اور جوتوں کے اسٹورز پر سیلز ٹیکس 14 سے کم کر کے 12 فیصد کر دیا گیا، ترجمان ایف بی آر
ایف بی آر کا عوامی تصور بہتر کرنے کی ضرورت ہے, شبر زیدی
چیئرمین ایف بی آر کہتے ہیں کہ عوام ٹیکس نیٹ میں اس لیے نہیں آتے کہ ہراساں کیے جائیں گے