دوسری شادی کے خلاف صرف پہلی بیوی مقدمہ درج کرسکتی ہے، عدالت
دوسری شادی کا کیس سننے کا اختیار صرف فیملی کورٹ کو ہے،عدالت
تکذیب نکاح کیس، فلم اسٹار میرا کے وکیل کے دلائل مکمل
فلم اسٹار میرا نے اپیل میں مؤقف اختیار کر رکھا ہے کہ عتیق الرحمان سے کوئی رشتہ نہیں ہے اور فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا۔
محسن عباس، فاطمہ سہیل کے درمیان خلع ہوگئی
شوہر کے ساتھ صلح نہیں ہوسکتی نہ ایسا کرنا چاہتی ہوں، فاطمہ سہیل
خلع کا دعوی فاطمہ سہیل کی بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، گلوکارمحسن عباس
فیملی کورٹ لاہور نے خلع کی درخواست پر فاطمہ سہیل اور اداکار محسن کو مصالحت کیلئے چھبیس ستمبر کو طلب کر لیاہے۔
لاہور:فیملی کورٹ کا اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم
بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم
لاہور کی فیملی کورٹ میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ بی بی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔