شارٹ ٹرم کیلئےاتحادی حکومت بن جائے گی، فیصل واوڈا

مجھے 20سے 24مہینے سے پہلے پہلے پٹاخہ پھوٹتا نظر آ رہا ہے، سابق وفاقی وزیر

ایوانِ صدر میں آصف زرداری کی تصویر لگتی نظر آ رہی ہے، فیصل واوڈا

آزاد امیدوار کو توڑنے کی ضرورت نہیں، وہ ہوا کے رخ کا تعین کریں گے

اگر آج نواز شریف بری ہوئے تو پہلے ان کے ساتھ غلط کیا گیا، فیصل واوڈا

اگر اُس وقت غلط کیا گیا تھا تو غلط کرنے والوں کیلئے سزا کون متعین کرے گا، سابق وفاقی وزیر

ن لیگ، آئی پی پی،پرویزخٹک اور ایم کیو ایم ملکر حکومت بنائے گی،فیصل واوڈا

میں تو کہوں گا کہ علیم خان کو وزیراعلیٰ ہونا چاہیے ، سابق وفاقی وزیر

فرخ حبیب اور صداقت عباسی بھی جلدسامنے آنے والے ہیں،فیصل واوڈا

جوش میں 9مئی کے واقعات کرنے والے اب شرمندہ ہیں ،سابق وفاقی وزیر

ن لیگ کا سافٹ وئیر اپ گریڈ ہوگیا ہے، فیصل واوڈا

لیگی رہنمائوں کے اپنے جھگڑے ختم ہوں گے تو یہ آگے بڑھ سکیں گے، سابق وفاقی وزیر

ان ساری صورتحال کے ذمہ دار چیئرمین پی ٹی آئی خود ہیں، فیصل واوڈا

چیئرمین پی ٹی آئی اسٹیرنگ کسی کو نہیں دیں گے،فیصل واوڈا

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری چند ہفتوں کی بات ہے، فیصل واوڈا کا دعوی

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری دنوں یا چند ہفتوں کی بات

ٹاپ اسٹوریز