فیصل واوڈا کے بوٹ کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت

فیصل واوڈا نے ٹاک شو میں بوٹ دکھا کر قومی سلامتی کے اداروں کی تضیک کی ہے، درخواست گزار کا مؤقف

فیصل واوڈا پر ٹاک شوز میں دو ہفتوں کیلئے شرکت پر پابندی عائد

عمران خان نے فیصل واوڈا سے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں ان کے رویے پر وضاحت بھی طلب کر لی ہے

’فیصل واڈا کی وضاحت ناکافی، بوٹ والے معاملے پر وزیر اعظم خود وضاحت کریں‘

فیصل واڈا اپنے عمل پر معافی مانگیں، اپوزیشن رہنماوں کا مطالبہ

ن لیگ نے چوم کر بوٹ کو عزت دی، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا اپنے سامنے بوٹ کو رکھ کر کہہ رہے ہیں جو کرایا ہے فوج نے کرایا، قمر زمان کائرہ

ایم کیو ایم کو حکومت سے الگ نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا

ایم کیو ایم پاکستان وزیراعظم عمران خان کی سوچ کی عکاسی کے عین مطابق سیاسی جماعت ہے، وفاقی وزیر

کابینہ ارکان کی اکثریت مریم نواز کو باہر جانے دینے کی مخالف

فیصل واوڈا نے مریم نواز کو باہر بھیجنے کی مخالفت کی، دیگر اراکین نے ان سے اتفاق کیا، ذرائع

’مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے‘

سابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ ای سی ایل میں کسی کا نام ڈالنا عدالت کا اختیار نہیں بلکہ حکومت کا اختیار ہے لیکن اس کے لیے حکومت کے پاس کوئی خاص وجہ ہونی چاہیے۔

ہر صوبہ ارسا کا ایک رکن نامزد کرسکتا ہے، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا کہا کہ سن 2000  میں کیا جانے والا چیف ایگزیکٹو آرڈر نے جس میں سندھ کو پہلے سے صوبائی ممبر کے تقررسمیت اضافی وفاقی ممبر نامزد کرنے کا اختیار غیر مجاز اور غیر قانونی ہے۔

حلقہ این اے 249: فیصل واوڈا کی کامیابی کے خلاف شہباز شریف کی درخواست مسترد

شہباز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ فیصل واوڈا دھاندلی سے جیتے لہذا ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا جائے۔

سندھ: وفاقی اور صوبائی وزیر کی اہم ملاقات، ملکر کام کرنےپر اتفاق

 وفاقی وزیر فیصل واوڈا   نے سندھ سیکریٹریٹ میں وزیربلدیات سندھ ناصرحسین شاہ سے ملاقات کی۔

ٹاپ اسٹوریز