فیصل قریشی سے دس بارہ سال بڑی ہوں، اہلیہ کا مداح کو کرارا جواب
میں امید کرتی ہوں کہ اب آپ کے کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہوگی، ثنا فیصل کا طنزیہ انداز
کئی بار موت کو چھو کر واپس زندگی کی طرف لوٹا ہوں، فیصل قریشی
تین چار بار ایسے تجربات کئے ہیں جب میں نے کلمہ پڑھ لیا تھا، اداکار
بھارت میں کامیاب فلم کیلئے پاکستان مخالف مواد شامل کرنا لازمی ہے، فیصل قریشی
بھارتی فلمیں اسی وقت کامیاب ہوتی ہیں جب ان میں پاکستان مخالف مواد شامل کیا جاتا ہے
روس سے گزارش ہے کہ تیسرا جہاز نہ بھیجے، فیصل قریشی
بس اتنا سستا پیٹرول ہی کافی ہے، تسی ساڈے واسطے مر گئے تے اسی تہاڈے واسطے مر گئے''
آپ نے گھبرانا نہیں، فیصل قریشی کاعمران خان کو پیغام
اللہ آپ کو کامیاب کرے
وسیم اکرم کریں گے عید کا مزہ دوبالا
وسیم اکرم اور انکی اہلیہ شنیرا عید الفطر پر بڑے پردے پر
فواد خان اور وسیم اکرم ایک ساتھ، فلم ”منی بیک گارنٹی” کا پہلا پوسٹر جاری
میگا اسٹارز پر مشتمل فلم 21 مارچ 2023 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
اداکار فیصل قریشی کو کورونا ہوگیا
کورونا ویکسین بھی لگوائی تھا، خود کو قرنطینہ کر لیا، احتیاط کریں، فیصل قریشی
وسیم اکرم شنیرا کے ساتھ فلم میں رومانس کرنے کو تیار؟
فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے گزشتہ 12 دن سے مکمل نیند بھی نہیں لے سکی، شنیرا اکرم
اداکار فیصل قریشی کے گھر بیٹے کی پیدائش
اداکار نے مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے ہمراہ بنائی گئی تصویر شیئر کی اورمداحوں کو اپنے بیٹے کا نام بھی بتایا۔