کورونا ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کر لیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
اس وقت 50 فیصد سے زائد بچے فری ویکسینیٹڈ ہیں، معاون خصوصی صحت
پاکستان میں7ماہ میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،فیصل سلطان
قومی مہم میں 40 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف
عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کیطرف جائیں گے، معاون خصوصی
کورونا ایس او پیز پر عمل کے لیے پاک فوج کی مدد بھی لی جاسکتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
ہوشیار: کورونا کیسز میں اضافہ، احتیاط برتنے کے مشورے
اس وقت ماسک کا استعمال، رش والے مقامات سے بچنا اور مسلسل ویکسینیشن کا عمل اس سلسلے میں سب سے زیادہ اہم ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
ملک میں کورونا ویکسین کی 10 لاکھ سے زائد خوراکیں موجود ہیں، فیصل سلطان
کل تک 15 لاکھ جب کہ 22جون تک 25 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچ جائیں گی۔
وزیراعظم عمران خان کی طبعیت بہتر، دوبارہ کام شروع کرنے کا مشورہ
وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو رہے اور ان کے لیب پیرامیٹرز بھی مستحکم ہیں۔
جون تک کورونا ویکسین کی اضافی خوراکیں دستیاب ہونگی، فیصل سلطان
کورونا ویکسینیشن کے لیے 65سال اور اس سے زائد عمر کے افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کریں، پریس کانفرنس سے خطاب