لاہور: سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

سکھ یاتریوں کی خصوصی ٹرین 23 نومبر کو کراچی سے ننکانہ کیلئے روانہ ہو گی۔

فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج

وزارت داخلہ کی جانب سے مکمل اپیل 2 ہفتوں میں دائر کی جائے گی۔

کبھی عوام کو بھی فیصلہ کرنے دیں، فیصل کریم کنڈی

9 مئی واقعات میں ملوث افراد کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔

پاکستان کا غزہ کیلئے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

مظلوم  فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے۔

نیب ترامیم کالعدم، سیاستدانوں پر نیب مقدمات بحال

سپریم کورٹ نے پچاس کروڑ سے کم کرپشن کی نیب شق کالعدم قرار دے دی

امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا نے اہم فیصلہ کر لیا

علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا۔

یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں آج یوم سوگ منانے کا فیصلہ

المناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد کوٹلی کے رہنے والوں کی ہے۔

دانشمندی غالب آگئی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر جمائما گولڈ اسمتھ کا ردعمل

جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹویٹر بیا کے ساتھ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی خبر کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے۔

سپریم کورٹ کے 8 ججز ن لیگ کے نشانے پر ہیں، مریم نواز کیخلاف فوجداری مقدمہ کر رہے ہیں، فواد چودھری

عدالتی احکا مات پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو پھر سڑکیں اور گلیاں فیصلہ کریں گی کہ ملک کا مستقبل کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما

ٹاپ اسٹوریز