پی آئی اے کے پائلٹس کی پینشن میں اضافہ کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے پینشن میں اضافے سے متعلق پائلٹس کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو نمٹا دیا اور درخواست خارج کر دی۔

18 ویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے

اپوزیشن جماعتیں چیئرمین نیب سے نہ ملنے پر متفق

ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ آنے کا کہا جائے گا

آبادی کنٹرول کرنا ترقی کیلئے ضروری ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑھتی شرح آبادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف فیملی کی ضمانت برقرار

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ اگر ہائیکورٹ نے غلط اصول پر ضمانت دی تو کیا ہم بھی منسوخ کر کے وہی غلطی دہرائیں؟

سندھ حکومت کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کا مسودہ کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

دہری شہرت کا فیصلہ زلفی بخاری پر لاگو نہیں ہوتا، سپریم کورٹ

وزیراعظم کے معاون خصوصی کے خلاف درخواست کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ زلفی بخاری اپنے عہدے پر کام کر سکتے ہیں

نواز شریف کو العزیزیہ میں سات سال قید، فلیگ شپ میں بری

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں قید کے علاوہ ایک ارب 50 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے

نواز، شہباز کی احتساب عدالت کے ممکنہ فیصلے پر مشاورت

19 دسمبر 2018 کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق احتساب عدالت 24 دسمبر کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ سنائے گی

نیب ریفرنسز فیصلہ: تاریخ بدلنے کی نوازشریف کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم دیا تھا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف نیب ریفرنسز کی کارروائی مکمل کرکے 24 دسمبر تک فیصلہ سنایا جائے

ٹاپ اسٹوریز