ایپل کی جانب سے صارفین کی نجی ریکارڈنگ سننے کا انکشاف
کمپنی کے ملازمین کا کام ’سری‘ کے ذریعے ایپل صارفین کی ریکارڈنگ کو سننا تھا
خبردار: ایپل موبائل سے نجی معلومات افشا ہونے کا خدشہ
فیس ٹائم سے ملائی گئی کال نہ اٹھائی جائے تو بھی کال کرنے والا کچھ دیر کے لیے دوسری جانب موجود شخص کی باتیں سن سکتا ہے۔