جیل حکام سے میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل میں حاصل سہولتوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیر کو جیل کے محکمے کا اضافی چارج سونپ دیا
فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے۔
زیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا اور سول سوسائٹی بھارتی فوج اور فضائیہ کی شکست کو روکنے کی منظم کوشش میں مصروف ہیں
مریم نواز، نوازشریف، محمود اچکزئی اور اسفندیار ولی بھارتی بیانیے پر چل رہے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
صاف پانی کے منصوبے، سیوریج سسٹم، شجر کاری اور واٹر ٹریٹمنٹ پر کام کیا جائے گا، وزیر اطلاعات پنجاب
سابق وزیراعظم گزشتہ دس ماہ سے اپنے خاندان، کرپشن کے کھربوں ڈالرز اور 100 سوٹ کیسوں سمیت لاپتہ ہیں، صوبائی وزیر
پی ڈی ایم میں شریک رہنماؤں نے کوئٹہ جلسے سےمتعلق ٹوئٹر کو میدان جنگ بنائے رکھا۔
یہ کے ٹو کی پہاڑی پر چڑھ جائیں تو بھی انہیں این آر او نہیں ملے گا، صوبائی وزیر
اپوزیشن کو آئی جی کی فکر ہے لیکن مزار قائد کی توقیر کی نہیں، صوبائی وزیر
سعید غنی کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کریڈٹ لینا چاہیے تھا، صوبائی وزیر
مریم نواز نے اپنا، اپنے والد اور خاندان کا نام “ووٹ” رکھ لیا ہے ، وزیر اطلاعات پنجاب
آصف زرداری جانتے ہیں نواز شریف کی ہر تقریر کے بعد عوام میں پی ڈی ایم کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے، صوبائی وزیر
ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کرنے کے باوجود سیاسی لکی ایرانی سرکس ناکام ہو گیا، وزیر اطلاعات پنجاب
کنٹینرز اپوزیشن کی سہولت اور سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات







