پاکستان معاشی استحکام کی بحالی پر پیشرفت کر رہا ہے ، فچ کی رپورٹ

معاشی سرگرمیاں استحکام اور شرحِ سود میں کمی سے بہتر ہو رہی ہیں

پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس ہونا درست معاشی پالیسی کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظم

ہم معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر دن رات کام کر رہے ہیں اور اس کے ثمرات عوام تک پہنچا کر دم لیں گے، شہباز شریف

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو ٹرپل سی پلس کردیا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے قبل پاکستان کو چین،سعودی عرب،عرب امارات سے باہمی معاہدوں کے قرض کو رول اوور کرانا ہوگا

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح12فیصد رہنے کاامکان ہے،فچ

بجٹ سے عالمی (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کی امید بہتر ہے،عالمی ریٹنگ ایجنسی

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی کر دی

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف ،قوم اور اتحادی جماعتوں کو مبارکباد دی ہے

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں، عالمی ریٹنگ ایجنسی فِچ

اسٹیٹ بینک کے ذخائر پر دباؤ کے باعث روپے کے استحکام کیلئے کم سے کم مداخلت کی تجویز ہے۔

آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کی امید، فچ اور موڈیز کی ریٹنگ آوٹ لک جاری

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے بعد مارکیٹ میں خاطر خواہ اعتماد آئے گا ، رپورٹ

بھارت: انتہاپسند مودی سرکار کو معاشی میدان میں دھچکہ

بین الاقوامی شہرت یافتہ ریٹنگ ایجنسی فچ نے بھارت کی ممکنہ شرح ترقی 2019-20 میں صرف 6.8 فیصد رہنے کی پیشنگوئی کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp