سٹار فٹبالرکی سعودی فٹبال کلب سے راہیں جدا، سانتوس میں شمولیت

انجری مسائل کی وجہ سے فٹبالر نیمار نے کلب الہلال سے راہیں جدا کیں، ترجمان فٹبال کلب الہلال 

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے معروف فٹبالر ہسپتال میں دم توڑ گئے

مارکو انگولو کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے،7 اکتوبر سے ہسپتال میں زیر علاج تھے

نامور فٹبالر کا سعودی فٹبال کلب چھوڑنے کا فیصلہ

کریم بینزیما نے انتظامیہ کیساتھ اختلاف بعد سعودی کلب کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

کرسٹیانو رونالڈو، گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کھلاڑی

گوگل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرنے پر شکرگزار ہوں، کرسٹیانو رونالڈو

میسی کی جرسیاں 78 لاکھ ڈالرز میں نیلام

نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کا ایک حصہ بارسلونا کے چلڈرن اسپتال کو عطیہ کیا جائے گا۔

ڈیرہ بگٹی سے اغوا ہونے والے 6 فٹبالر میں سے 4 بازیاب

جلد دیگر 2 مغوی فٹبالرز کو بھی بازیاب کروالیا جائے گا، حکام

میسی نے رضامندی ظاہر کر دی

 لیونل میسی نے فرانسیسی کلب کو خیربار کہنے کا فیصلہ کر لیا۔

رونالڈو کی افطار بناتے ہوئے تصویر وائرل

مصنوعی ذہانت کے ذریعے دبئی کی ایک فوڈ اسٹریٹ کا منظر تصاویر میں دکھایا گیا ہے

اٹلی کےفٹبالر نے مسلمان ساتھی کو افطار کا موقع دینے کیلئے خود کو زخمی ظاہر کردیا

فٹبالر لوکا رانییری نے مسلمان فٹبالر ساتھی سفیان امرابط کو روزہ افطار کا موقع دینے کیلئے ایسا کیا۔

میسی نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی

ارجنٹینا نے فرینڈلی میچ میں پناما کو 2 گول سے شکست دے دی۔

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

بینزما نے فرانس کے لیے 97 میچز میں 37 گول کیے۔

فرانسیسی فٹبالر کی کک سے گیند تماشائی کے منہ پر جا لگی

امباپے نے مداح سے خیریت دریافت کی اور گیند لگنے پر معذرت بھی کی۔

کھلاڑی کی تنخواہ 10 ارب روپے

ارلنگ ہالینڈ اس وقت انگلش پریمیئر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی سمجھے جا رہے ہیں۔

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ہسپانوی کلب بار سلونا میں واپسی پکی ہو گئی

میسی نے بارسلونا کیلئے 778 میچز میں ریکارڈ 600 بہترین گول کیے ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما لٹل کریم کا انتقال ہو گیا

بلتستان کے ضلع گھانچے کے گاؤں ہشے سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما لٹل کریم کا انتقال 72 سال کی عمر میں ہوا ہے۔

پاکستان کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے، مائیکل اوون

پاکستان میں فٹبال کو فروغ دینے سے متعلق منصوبہ ہے، سابق فٹبالر

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

لیونل میسی کے کورونا کا شکار ہونے کی تصدیق فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین نے کردی ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی

کرسٹیانو رونالڈو نے 180 میچز میں 110 بین الاقوامی گول کیے۔

میسی کے نجی طیارے میں بم کی اطلاع

لیونل میسی کے نجی طیارے کو ارجنٹائن کے ائرپورٹ پر روک لیا گیا۔

میسی کی تنخواہ میں 50 فیصد کمی

نئے معاہدے کے مطابق میسی بارسلونا سے مزید 5 سال کھیلیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp