قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

وہ اب 'شکاگو کنگزمین' نامی امریکی لیگ میں ایک مقامی کرکٹر کی حیثیت سے کھیلیں گے۔

سری لنکا کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ، فواد عالم فائنل الیون سے باہر

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ گال اسٹیڈیم میں کل کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 3 پاکستانی کرکٹرز شامل

ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کی کپتانی نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کے سپرد کی گئی ہے۔

اوپنرز نے امید کے مطابق پرفارم نہیں کیا، بابراعظم

 سیکھنے کا عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے، کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے اچھا کھیلوں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

فواد عالم کوہلی ٹنڈولکر گواسکر سےبھی آگے

فواد عالم ایشیا میں 22 اننگز 5 سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں

فواد عالم کا واپسی کے بعد سینچریوں کا چوکا

فواد عالم نے سینچریز نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف بنائیں

فواد عالم کے بعد شعیب ملک کی بھی اداکاری کی دنیا میں انٹری

شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے وہ جلد ایک ڈرامہ سیریل میں نظر آئیں گے۔

فواد عالم نے ہرارے ٹیسٹ کے دوران کون سا ریکارڈ برابر کیا؟

35 سالہ فواد عالم 55 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل اپنی نصف سنچریوں کو سنچریوں میں بدلنے والے چھٹے بیٹسمین بن گئے۔

کرکٹر فواد عالم کی فلم خودکش محبت کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

فادی بہت اوپر جاؤ گے بابو، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی فواد عالم کے لیے نیک خواہشات

کرکٹر فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد اداکاری کے میدان

کراچی ٹیسٹ: تیسرے روز کا اختتام، پاکستان کا پلڑا بھاری

جنوبی افریقہ کو پاکستان پر 29 رنز کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان پہلا ٹیسٹ ہار گیا

ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز کا آغاز مایوس کن رہا

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 273 رنز بنا کر آؤٹ

انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 583 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل ختم

ساؤتھمپٹن کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے نو وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنا لیے ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: فواد عالم گیارہ سال بعد دوبارہ ٹیم میں شامل

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انضام الحق نے اپنی سوچ کے مطابق بیان دیا، جواب نہیں دوں گا، فواد عالم

قومی ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ میں کرکٹ چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ کھلاڑی پر ہر میچ میں دباؤ ہوتا ہے اور میں ہرمیچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کروں گا۔

’ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے‘

پسند، ناپسند کا سلسلہ چلتا آرہا ہے تاہم اہلخانہ حوصلہ بڑھاتے ہیں اور ان ہی کیلئے کھیلتا ہوں، ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم

سابق بھارتی کرکٹر فواد عالم اور جنید خان کو سلیکٹ نہ کرنے پر حیران

مجھے حیرت ہوئی ہے کہ فواد عالم اور جنید خان کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لئے نہیں چنا گیا۔

فواد عالم، پاکستانی کرکٹ کے بدقسمت ترین کھلاڑی

میرا کام کارکردگی دکھانا ہے جبکہ ٹیم میں منتخب کرنا سیلکٹرز کا کام ہے، فواد عالم

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp