پاکستان شوبز فنکاروں سمیت سیاسی شخصیات نے تھریڈز کا رخ کر لیا
اہم فنکاروں کے ساتھ ساتھ شہباز شریف، بلاول بھٹو بھی تھریڈز کا حصہ بن گئے
فلم کیلئے صنعت کا درجہ بحال: فنکاروں کیلئے میڈیکل انشورنس، فلمسازوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ
سینما اورپروڈیوسر کی آمدن کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر
سڑکیں سنسان کر دینے والے کا گھر ویران
فنکاروں کے فنڈز سے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے، ففٹی ففٹی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ماجد جہانگیر کی درخواست
عمرشریف کی میت پاکستان لانے پر مشاورت
جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمدفیصل سے بھی ٹیلیفونک رابطہ
افغانستان میں فن پاروں اور فلموں کی تدفین
افغان مصوروں و فنکاروں نے یا تو ملک سے راہ فرار اختیار کرلی ہے اور پا پھر وہ روپوش ہو گئے ہیں، امریکی اخبار
ٹرک آرٹ سے سجے گھر
پشاور کے آرٹسٹ نے اس فن کو زندہ رکھنے کے لئے مکانات کا رخ کر لیا ہے
معاشی بدحالی سے متاثر فنکار سڑکوں پر آ گئے
فنکاروں نے قمیضیں اتار کر حکومت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا
اداکار ندیم بیگ کی79ویں سالگرہ
ندیم اور شبنم کی جوڑی نے پاکستانی فلم انڈسڑی کو ’آئینہ‘ جیسی بلاک بسٹر فلم دی جس نے 500 ہفتوں کا ریکارڈ قائم کیا
مالکان، فنکاروں کی پنجاب حکومت سے تھیٹر کھولنے کی درخواست
گورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے مالکان اور فنکاروں سے تھیٹر کھولنے سے متعلق فیصلے کیلئے وقت مانگ لیا
پنجاب حکومت نے فنکاروں کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کر دیا
عثمان بزدار نے مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کے پیکج کی منظوری دے دی۔