پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہڑتال 10 روز کے لئے موخر کرنے کا اعلان
وفد نے حکومتی کمیٹی کو ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر تحفظات سے آگاہ کیا چیئرمین فلور ایسویسی ایشن عاصم رضا