فلور ملز کا پنجاب میں 13 فروری سے ہڑتال کا اعلان
14 فروری سے مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بند کردی جائے گی۔ چیئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن افتخار احمد مٹو کی میڈیا سے گفتگو
فلور ملز ایسوسی ایشن کا محکمہ خوراک کو الٹی میٹم
فلور ملز کے خلاف کارروائیاں بند نہ کی گئیں تو ملز کو تالے لگا دیں گے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چودھری افتخار
نئے اور اضافی ٹیکسز کے خلاف: فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
کسی حکومت نے ماضی میں گندم کی مصنوعات اور چوکر پر ٹیکس عائد نہیں کیا، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چودھری محمد یوسف
پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا
گذشتہ دس روز میں آٹے کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔
پنجاب سے دیگر صوبوں میں گندم جانے کی پالیسی پر نظر ثانی کریں گے، وزیر خوراک
کوئی صوبہ گندم کی خریداری نہیں کرے گا،پنجاب خود دے گا،علیم خان
صوبے میں گندم اور آٹا 70 فیصد پنجاب سے آتا ہے، صدر فلور ملز کے پی
صوبائی حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے توجیہات پیش کررہی ہے۔ نعیم بٹ کی حکومت پر نکتہ چینی
چھوٹے صوبوں میں شدید غذائی قلت کا خطرہ ہے، فلورملز ایسوسی ایشن پاکستان
انہوں نے کہا کہ خیبر اور بلوچستان کی فلور ملزاوپن مارکیٹ سے گندم خریدتی ہیں اور اس پر پابندی سراسر زیادتی ہے۔
فلو ر ملز ایسوسی ایشن کا آٹے کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان
فلورملز ایسوسی ایشن کے وفد کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت نہ بڑھنے سے روٹی کے نرخ بھی نہیں بڑھیں گے۔
مہنگائی کا جن بے قابو، دودھ کے بعد آٹا بھی مہنگا ہونے کو تیار
ڈیری فارم ایسوسی ایشن کی نئی قیمتوں کے مطابق تازہ دودھ 120 روپے فی لیٹر فروخت ہو گا۔