فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر عامر خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، کرن راؤ
عامر خان کسی سے بھی بات نہیں کر رہے اور اپنے کمرے میں بند رہتے ہیں، انہوں نے کھانا پینا بھی ترک کر رکھا ہے۔