نئے سینما کے قیام اور فنکاروں کو مراعات کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں، مریم اورنگزیب
بین الاقوامی ورکشاپس میں بہترین ساکھ کے حامل پروڈیوسرز کو بلائیں گے۔
پاکستان میں فلم اور ڈرامے کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، فواد چوہدری
ایران کے ساتھ مل کر علامہ محمد اقبال پر فلم بھی بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر
احد رضا میر ملک سے باہر کام میں مصروف ہیں، سجل علی
پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کی منظر سے غائب ہونے کی وجہ بتا دی۔
بالی ووڈ انتہائی زہریلی جگہ ہے، کنگنا رناوت
ممبئی فلم انڈسٹری ایک ایسی جگہ ہے کہ جہاں پیار، ہمدردی، دوستی، تعاون اور احساس کا وجود ہی نہیں ہے، بھارتی اداکارہ
لوگوں کے موٹا کہنے پر میں نے تصویریں شیئر کرنا چھوڑ دیں، فرح خان
لوگ بڑی بے دردی کے ساتھ سلبریٹیز کو ٹرول کرتے ہیں، اقربا پروری کے خلاف بولتے ہو لیکن تصویر آپ کو تیمور یا شاہ رخ خان کی بیٹی کی ہی دیکھنی ہوتی ہے۔
سینئر ہدایت کار اور فلم ساز ایس سلیمان انتقال کرگئے
لاہور: فلم انڈسٹری کے سینئرہدایت کار اور پروڈیوسر ایس سلیمان انتقال کرگئے ہیں۔ اہل خانہ نے افسوسناک خبر کی تصدیق
بھارت: فلمی ہدایتکار کی اہلیہ اور بیٹی کی مبینہ خود کشی
سنتوش گپتا کی اہلیہ اور بیٹی نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔
صدر مملکت نے سلطانہ صدیقی کو ستارہ امتیاز سے نوازا
سلطانہ صدیقی جنوبی ایشیا کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے ایک ٹی وی چینل قائم کیا اور کامیابی سے چلایا۔
عامر خان کا بیٹا مہاراجہ بن گیا
عامر خان کے صاحبزادے جنید خان کی پہلی فلم کی شوٹنگ شروع ہو گئی ہے۔
وزیراعظم کی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت
اجلاس میں وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں ہدایت کی ہے کہ ملکی کلچر اور سماجی اقدار کے فروغ سمیت پروڈکشن کا معیار بہتر بنایا جائے۔
ہالی ووڈ کو کورونا کے باعث کروڑوں ڈالرز کا نقصان
امریکہ سمیت دنیا بھر میں سینما گھر بند رہنے سے کئی فلموں کا بزنس حیران کن طور پر کم رہا
کورونا کے باعث ہالی وڈ کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان
ہالی وڈ کی کچھ فلمیں کورونا وائرس کے دوران ریلیز کی گئی ہیں لیکن ان کی کمائی توقع سے کم رہی اور انڈسٹری کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے
کورونا وائرس کے سبب ایک لاکھ سے زائد ملازمتیں ختم
ایک لاکھ 20 ہزار افراد اپنی ملازمتیں کھو چکے ہیں اور 50 ہزار فری لانسرز کی نوکریاں بھی خطرے میں ہیں
’پاکستان کا روشن چہرہ سینما گھروں کو آباد کیے بغیر نہیں دکھایا جاسکتا‘
پاکستان کا چہرہ عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے فلمی صنعت کی بحالی ضروری ہے، فردوس عاشق اعوان
فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئیں؟
فواد خان نے مولا جٹ کا کردار ادا کیا ہے جب کہ اداکار حمزہ علی عباسی نے نوری نتھ کا کردار نبھایا ہے۔
’آگے بڑھنے کے لئے ہمیں اجتماعی سوچ کے ساتھ چلنا ہو گا‘
اللہ نے جن لوگوں کو نوازا ہے انہیں چاہیئے کہ وہ معاشرے کی بہتری و ترقی کے لئے آگے آئیں۔صدر ہم نیٹ ورک
’فہد مصطفی سے شادی کرنا چاہوں گی‘
لاہور: تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اپنے انٹرویو کی وجہ سے ایک بار پھر خبروں میں
ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
ماہرہ خان نے کہا کہ میں اپنے سینئر اداکاروں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے اور دوسری اداکاراؤں کے لیے راستہ بنایا۔
شہنشاہ جذبات محمد علی کی13ویں برسی
جج صاحب میری زندگی کے 18 سال لوٹا دیجیئے، محمد علی کا مشہور ڈائیلاگ
پاکستانی فلم انڈسٹری مشکل دور سے گزرر ہی ہے، ریما خان
فلم انڈسٹری کے حوالے سے میری سوچ مثبت ہے اور ہماری فلم انڈسٹری مزید بہتر اور ترقی کی راہوں پر گامزن ہوسکتی ہے، معروف اداکارہ

