مالٹا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
غزہ میں انسانیت سوز المیے پر خاموش نہیں رہ سکتے ، وزیر اعظم رابرٹ ابیلا
آئر لینڈ کا رواں ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر نے کا اعلان
مشرق وسطی،غزہ اور اسرائیل کے معاملے میں ہمارا موقف واضح ہے، آئرش وزیراعظم