معاشرے میں صرف عورت ہی کیوں قربانی دے؟ فضیلہ قاضی
ہمارے معاشرے میں کردار کشی سب سے آسان کام بن چکا ہے، سینئر اداکارہ
ازدواجی زندگی میں لچک، سمجھوتہ اور مالی استحکام ضروری ہے، فضیلہ قاضی و قیصر نظامانی
جوڑے جڑواں نہیں، مختلف سوچ اور پس منظر کو سمجھ کر رشتہ مضبوط ہوتا ہے، سینئر اداکار جوڑے کی قیمتی گفتگو
صدارتی ایوارڈ سے متعلق بیان، فضیلہ قاضی نے وضاحت کر دی
میرے بیان کو سوشل میڈیا پر سیاق و سباق سے ہٹ کر گمراہ کُن انداز میں پیش کیا جا رہا ہے، اداکارہ
ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی
ایوارڈ دینے والوں اور سفارش کرنے والوں کو میری فائل نظر ہی نہیں آتی، سینئر اداکارہ
فضیلہ قاضی نے شوبز انڈسٹری میں شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی
جب دونوں میاں بیوی شوبز انڈسٹری سے ہوں تو ان کے درمیان مقابلہ اور انا کے مسائل پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں، سینئر اداکارہ

