کراچی، زیادہ بھیک ملنے کے لالچ میں ڈیڑھ سالہ بیٹی کو جلانے والا باپ گرفتار
کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن تھانے میں محمد چاند کیخلاف درج مقدمے میں قتل بالسبب کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔
امریکہ: دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے
ٹکرانے والا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جب کہ دوسرے کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔
زمین کی فضامیں خلائی طوفان، جی پی ایس سسٹم متاثر ہونے کا خدشہ
خلائی طوفان میں تمام تر خصوصیات سمندری طوفان جیسی تھیں لیکن بارش کی بجائے الیکٹرونز برس رہے تھے
زمین پر دوڑنے اور فضا میں اڑنے والی انوکھی کار رجسٹرڈ
اس منفرد کار کو آئندہ برس فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔
لاہور کی فضا میں بیماریوں کی کثرت
شہر میں نزلہ، زکام، آنکھوں اور گلے کی بیماریاں بڑھ گئی ہیں
کوروناوائرس فضامیں موجود رہ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت کو کورونا سے متعلق اپنی سفارشات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا
لاہور: بھارت کی ماحولیاتی دہشت گردی، شہر لپیٹ میں آگیا، سرکاری و نجی اسکول بند
بھارت کی جانب سے اچانک آنے والے دھویں کی وجہ سے لاہور کی فضا کا کوالٹی انڈیکس عالمی ادارہ صحت کے معیار سے کئی گنا تجاوز کرگیا ہے۔