افغان صوبہ قندوز میں آپریشن، 35 طالبان ہلاک
افغان میڈیا کے مطابق افغان اسپیشل فورسز کا آپریشن قندوز کے ضلع چاہار دارہا میں کیا گیا۔
افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں:کمانڈر سمیت 32 طالبان ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں اہم طالبان کمانڈر ملا حمد اللہ بھی شامل بتایا جاتا ہے۔