پی آئی اے، جشن آزادی کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان
فیصلے کا اطلاق 14 اگست کے ٹکٹوں پر ہو گا، ترجمان پی آئی اے
ایمریٹس اور اتحاد ایئرویز میں معاہدہ، ایک ٹکٹ پر زیادہ مقامات کے مواقع
معاہدے کے تحت مسافر دبئی یا ابوظبی کے لیے سنگل ٹکٹ بک کر سکیں گے اور کسی دوسرے ایئرپورٹ سے واپس آ سکیں گے۔
فضائی مسافر جلدائیر پلین موڈ آن کیےبغیر موبائل فون استعمال کر سکیں گے
فائیو جی فریکوینسی طیاروں کی اڑان میں خلل ڈال سکتی ہے،امریکہ
پی آئی اے کا سیالکوٹ کو یورپ سے منسلک کرنے کا اعلان
20 جنوری کو پہلی پرواز پی کے 769 دوپہر 2:45بجے سیالکوٹ سے پیرس اور بارسلونا کے لیے روانہ ہو گی، ترجمان