چین کا نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کو ویزا فری پالیسی میں شامل کرنے کااعلان
ویزا استثنی کے معیار پر پورا نہ اترنے والے افراد کے لیے اب بھی داخلے سے پہلے ویزا حاصل کرنا ضروری ہوگا
برطانیہ کا متعدد اسلامی ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری سہولت کا اعلان
خلیج تعاون کونسل کے تمام ممالک 2024 میں الیکٹرانک ٹریول پرمٹ سسٹم پر منتقل ہوجائیں گے ،برطانوی حکومت