ماہرہ اور ہمایوں کی عمر ہیروئن اور ہیرو بننے کی نہیں رہی، فردوس جمال
عام طور پر ہیرو اور ہیروئن کو کم عمر سمجھا جاتا ہے تو پھر کیا ماہرہ خان ٹین ایجر ہیں
ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
ماہرہ خان نے کہا کہ میں اپنے سینئر اداکاروں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے اور دوسری اداکاراؤں کے لیے راستہ بنایا۔