عدالت نے محسن عباس کو بیٹے کا خرچہ دینے کا پابند کر دیا
سابق شوہر کے تشدد سے تنگ آکر خلع لی مگر بچے کا ماہانہ خرچہ اکیلی برداشت نہیں کرسکتی، فاطمہ سہیل
فاطمہ سہیل محسن عباس کی ’غربت‘ کی حقیقت سامنے لے آئیں
میرے سابق شوہر لوگوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ وہ مقدمے سے بری ہو چکے ہیں جب کہ ایسا نہیں ہے، فاطمہ سہیل
اداکار محسن عباس نے اپنے بچے کا خرچہ دینے سے انکار کر دیا
میرے حالات آجکل سخت ہیں، سابق بیوی اور بچے کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتا۔اداکار
فاطمہ سہیل نے ’’نازیبا لیک ویڈیو‘‘ کے خلاف ایف آئی اے سے رابطہ کر لیا
اداکار محسن عباس کی سابقہ بیوی نے ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایف آئی اے سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
بچے کی حوالگی، محسن عباس کی سابقہ اہلیہ کا عدالت سے رجوع
اپنے بیٹے کی پروش بہتر انداز میں کرسکتی ہوں، فاطمہ سہیل
اداکار محسن عباس کی عبوری ضمانت 9 اکتوبر تک منظور
محسن عباس کی سابقہ اہلیہ فاطمہ سہیل نے محسن عباس پر تشدد کرنے اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔
محسن عباس، فاطمہ سہیل کے درمیان خلع ہوگئی
شوہر کے ساتھ صلح نہیں ہوسکتی نہ ایسا کرنا چاہتی ہوں، فاطمہ سہیل
خلع کا دعوی فاطمہ سہیل کی بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، گلوکارمحسن عباس
فیملی کورٹ لاہور نے خلع کی درخواست پر فاطمہ سہیل اور اداکار محسن کو مصالحت کیلئے چھبیس ستمبر کو طلب کر لیاہے۔
’بیوی کو چاہیے تھا غلطی نظر انداز کرتی‘
محسن عباس باصلاحیت اداکار اور اچھے انسان ہیں، انسانوں سے غلطیاں ہو جاتی ہیں
’محسن عباس ذہنی مریض ہے‘
محسن عباس ایک لالچی انسان ہے جو کہ مجھ سے پیسے چھیننا چاہتا ہے، فاطمہ سہیل کی عدالت میں درخواست میں مؤقف
محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا
فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام امیرالدین کی وساطت سے خلع کا دعویٰ دائر کیا
تفتیشی رپورٹ میں محسن عباس قصور وار قرار
محسن عباس کے خلاف امانت میں خیانت کی دفعات خارج کردی گئیں
گلوکارہ ترنم ناز نے محسن اور فاطمہ کے درمیان صلح کرانے کا اعلان کردیا
نامور گلوکارہ ترنم ناز نے کہا کہ ہمارے ملک کا ماحول ہے، ہر میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے رہتے ہیں۔
بیوی کی شکایت پر اداکار محسن عباس حیدر کے خلاف مقدمہ درج
مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور امانت میں خیانت کی دفعات لگائی گئی ہیں۔
’شادی کے تیسرے ہی روز تھپڑ مارے‘
نکاح والے دن شادی کے اسٹیج پر ہی اس کا رویہ بدل گیا تھا اور مجھے احساس ہوا کہ اس نے مجھ سے پرانا بدلہ لینے کے لیے شادی کی
محسن عباس نفسیاتی شخص ہے، اہلیہ محسن عباس
فاطمہ سہیل نے کہا ہے کہ وہ محسن عباس کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتیں۔ صلح کی باتیں بے بنیاد ہیں۔
ماڈل نازش جہانگیر نے محسن عباس کی اہلیہ کے الزامات مسترد کردیے
محسن اور میں اچھے دوست ہیں، فاطمہ سہیل کے الزامات بے بنیاد ہیں، نازش جہانگیر
اداکار محسن عباس اور فاطمہ سہیل کو پولیس نے طلب کرلیا
دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں درخواستیں دے رکھی ہیں۔

