حکومت کا فارن ایکٹ کے تحت غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کی گرفتاری اور بے دخلی کا فیصلہ
معمولی جرائم میں انڈرٹرائل اور سزایافتہ افغان شہریوں کو بے دخل کردیا جائیگا
ملتان اور گجرات میں ایف آئی اے کا چھاپہ: 9 کروڑ کی کرنسی برآمد
ملتان میں کارروائی کر کے وسیم اور حاجی شکیل کنڈے والا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گجرات سے طیب بٹ اور جاوید گرفتار ہوئے ہیں۔