والد سے اظہار محبت کا عالمی دن: یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہ تھا ماں سے
دن کا منانے کا بینادی مقصد یہ اعتراف کرنا ہوتا ہے کہ باپ کا کوئی نعم البدل نہیں۔
والد میری دنیا ہیں، حورین صابری کا فادرز ڈے پر امجد صابری کو خراج عقیدت
امجد صابری شہید کی صاحبزادی حورین صابری نے موقع کی مناسب سے کئی یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔