کوآپریٹیو مارکیٹ آتشزدگی: آگ بجھ گئی، کولنگ جاری، تاجروں کا بڑا نقصان
تاجروں کو ریلیف دینے کی بھی کوشش کریں گے، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی یقین دہانی
کراچی: فائر بریگیڈ کو 24 سال انتظار کے بعد جدید فائر ٹینڈرز مل گئے
چینی ساختہ فائر ٹینڈر میں 6 ہزار 4 سو لیٹر پانی اور 2 ہزار لیٹر فوم رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔
کراچی میں ایک اور خوفناک آتشزدگی: 3 فیکٹریوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
متاثرہ عمارت کی چھت گر گئی ہے جبکہ تقریبا 16 گھنٹے سے لگی آگ نے عمارت کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچانا شروع کردیا ہے۔
کراچی: تین ہٹی کے قریب آتشزدگی سے درجنوں جھونپڑیاں نذر آتش
فائر بریگیڈ کے چار فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
یقین کریں: کراچی میں آٹھ فائر ٹینڈرز آپریشنل رہ گئے، باقی تمام غیر فعال
تین کروڑ آبادی والے شہر قائد میںگزشتہ 15 روز سے فائر ٹینڈرز کو ڈیزل فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔
کراچی: روئی کے گودام میں آتشزدگی، آگ پرقابو پا لیا گیا
فائر بریگیڈ کے سات فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ایم ڈی واٹر بورڈ نے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی۔
کراچی: ایف ٹی سی میں آتشزدگی، نیشنل بینک کے ریکارڈز کو نقصان
آگ پر چار گھنٹے سے زائد عرصے میں قابو پایا گیا۔ دو اسنارکل سمیت 12 گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا۔
کراچی:گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ پر نو گھنٹے بعدقابوپالیا گیا
حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے کر شہر بھر کے تمام فائر ٹینڈرز کو جائے وقوع پر طلب کرلیا تھا۔
کراچی: فرنیچر کی دکانوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
فرنیچر کی دکانوں میں لگنے والی آگ کے باعث بالائی منزل کے فلیٹوں میں دھواں بھر گیا جس کی وجہ سے ایک لڑکے کی حالت غیر ہوگئی ہے۔
لاہور: نیلام گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا فرنیچر جل کر خاکستر
آگ پر قابو پانے کے لیے دس سے 12 فائر ٹینڈرز نے کی جانے والی کارروائی میں حصہ لیا۔