سرگودھا: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے طالبہ جاں بحق
دو روز قبل چک 11 جنوبی کے قریب گرلز کالج کی طالبات کے رکشہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کی تھی