امریکی سفارت خانے کے اندر فائرنگ رینج بنانے کا اعلان
امریکی سفارت خانے کی طرف سے رواں سال ہی فائرنگ رینج کی تعمیر کے لیے ٹینڈرزبھی طلب کر لیے گئے ہیں ۔ منصوبے پرایک سے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئے گی۔