پشاور، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپے میں ہزاروں ڈالر برآمد
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،تحقیقات جاری ہیں، ایف آئی اے
غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپے میں ہزاروں ڈالر برآمد
گرفتار ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہیں کر سکے