پولیس نے چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی رکوا دی
چینی شہریوں سے دس لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی کرنسی بھی ملی ہے
پاکستانی لڑکیوں سے شادی کا معاملہ : چینی گروہ کے مذید دو ارکان گرفتار
ایف آئی اے نے فیصل آباد کے علاقے ایڈن گارڈن میں کرائے کی کوٹھی میں مقیم غیرقانونی شادیوں میں ملوث گینگ کے مزید دو ارکان گرفتارکیے۔