غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
استغاثہ کے چاروں گواہوں پر جرح کا عمل مکمل ہو گیا۔
غیر شرعی نکاح کیس میں بھی عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکم
اڈیالہ جیل میں کیس کی اوپن سماعت ہو گی ، میڈیا نمائندے اور شہری جیل رولز کے تحت سپرنٹنڈنٹ سے رابطہ کرینگے ، عدالت
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار
خاور مانیکا کے بیان میں کچھ بھی نہیں ، ایسے معاملے پر شکایت کنندہ کیساتھ 2گواہ ہونا ضروری ہیں ، عدالت
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ، عون چودھری
میں چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھ اور کان تھا، انکے سیاسی اور ذاتی معاملات بھی دیکھتا تھا
غیر شرعی نکاح کیس، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا
سابق وزیراعظم کو 25 ستمبر کو جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم