غیر ملکیوں کا پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آخری روز
سیکیورٹی فورسز نے میپنگ اور جیو فینسنگ کر کے مشکوک افراد کی نشاندہی کر لی۔
یو اے ای نے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان کر دی
ہم تمام غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہتے ہیں، شیخ محمد بن راشد المکتوم
نیٹو کا طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ
اندازہ نہیں تھا طالبان اتنی جلدی قبضہ کرلیں گے، سربراہ نیٹو
غیرملکی پاکستان چھوڑ دیں یا ویزہ اپلائی کریں، وزیرداخلہ
ویزے کے بغیر ہزاروں غیرملکی چھپے ہوئے ہیں،شیخ رشید
پاکستان کا تمام غیر ملکیوں کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ
ایلین کارڈ کے ذریعے بینک اکاؤنٹس کھولنے، کاروبار کرنے اور سم کارڈ لینے کی بھی اجازت ہوگی
جوہرٹاؤن دھماکہ:گاڑی کھڑی کرنے والاملزم راولپنڈی سےگرفتار
گرفتار دہشت گرد کی عید گل کے نام سےشناخت ہوئی
برطانوی فوج کی مدد کرنے والے افغانیوں کو برطانیہ میں رہائش دینے کا فیصلہ
ان کو غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان سے خطرہ ہو سکتا ہے، سکریٹری دفاع
کویت سےآٹھ لاکھ بھارتی شہریوں کی بے دخلی متوقع
سال2018 میں کویت میں مقیم بھارتی شہریوں نے4.8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر اپنے ملک بھجوائیں تھی
یوم پاکستان :18 غیرملکیوں سمیت 128 افراد کے لیے سول ایوارڈز
نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو بارہ کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
جان لیوا نانگا پربت دو اور کوہ پیماؤں کی زندگیاں نگل گیا
دونوں کوہ پیما 24 فروری کو دوران مہم جوئی نانگا پربت پر 6300 میٹر کی بلندی سے لاپتہ ہوئے تھے