وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز ، کرکٹ آسٹریلیا کی پاکستان سے معذرت
میچ گرافکس کے ڈیٹا میں پہلے سے یہ لفظ موجود ہونے پر غلطی ہوئی، بیان
نائیجیریا: فوج نے غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر ڈرون گرا دیا، 85 افراد جاں بحق
تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت 300 سے زائد افراد شریک تھے۔
سندھی زبان سے متعلق بیان غلط تھا، نصیر الدین شاہ کا اعتراف
نصیر الدین شاہ کو اس بیان پر پاکستانی صارفین اور شوبز شخصیات نے آڑے ہاتھوں لیا۔
جان بچانے کی کوشش میں غلطی، سابق وزیر چل بسے
سابق وزیر صحت کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
فوری طور پر الیکشن میں نہ جانا بڑی غلطی تھی، ن لیگی رہنما کا اعتراف
تمام لوگوں کو ذاتی اختلافات اور انا سے نکل کر ملکی مفادات کا سوچنا ہو گا، آصف کرمانی
کروڑوں روپے مالیت کا نادر نمونہ غلطی سے ٹوٹ گیا
بیلون ڈاگ نامی اس فن پارے کو 20 سال قبل تخلیق کیا گیا تھا۔
ایشیا کپ، وسیم اکرم نے بابر اعظم کی غلطی کی نشاندہی کر دی
نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کی تجربہ کار ٹیم کے سامنے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔
روسی فوجیوں نے اپنے ہی ملک کا طیارہ مار گرایا
یوکرین میں روس کے لیے صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے، برطانوی انٹیلی جنس
بینک کی غلطی، راتوں رات لوگوں کے اکاؤنٹ بیلنس میں اضافہ
لوگوں سے پیسے واپس لینے کے لیے بینک کے عملے کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
کورونا کے 886 مریض غلطی سے صحت مند قرار
کورونا سے متاثرہ افراد نے غلط رپورٹس جاری کرنے پر لیبارٹری انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔