لاہور: لاپتہ ہونے والی چاروں بچیوں کو جلد بازیاب کرالیا جائے گا، سی سی پی او
بچیوں کے لاپتہ ہونے کے کیس میں دو افراد کو تحویل میں لیا گیا ہے، غلام محمود ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت