ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی
دن کا آغٓاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔
دلیر مہندی کا حضورﷺ کی شان میں نذرانہ عقیدت
دلیر مہندی نے انسٹاگرام پر نعت کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے عید میلاد النبیؐ کی مبارک باد پیش کی
کراچی،راولپنڈی اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں موبائل سروس بند
سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
حضورﷺ سےمحبت ہرمسلمان کے ایمان کاحصہ ہے،صدر مملکت
حضور اکرمﷺ کی اطاعت وفرمانبرداری دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے
انسانیت کی فلاح سنت رسولﷺ کی پیروی میں ہے، صدر پاکستان
کوشش ہے ریاست مدینہ کے تصور سے مکمل رہنمائی حاصل کریں، ڈاکٹر عارف علوی