بھارتی فوجی افسران کی عیاشیاں، بیگمات کو بھی بڑا ڈسکاؤنٹ،عام فوجیوں سے امتیازی سلوک کے انکشافات
افسران کو مُفت سفر اور شراب کی سہولت جبکہ جوان اپنے خرچے پر سفر کرنے پر مجبور، بھاری تنخواہیں اور مزید مراعات