لکس اسٹائل ایوارڈ2021 میں ہم ٹی وی کا راج

ڈراموں کی 9 میں سات کیٹگریاں جیت کر باقی سب کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا ہے

عہد وفا کیلئے 30 کروڑ ہٹس

ڈرامے میں احد رضا اور علیزے شاہ کی جوڑی کو بھی بہت زیادہ پسند کیا گیا۔

عہد وفا کا گرینڈ فنالے: ٹکٹوں کی فروخت شروع

سینما گھروں میں ’عہد وفا‘ 14کی آخری قسط مارچ 2020 کو دکھائی جائے گی جب کہ ٹی وی کے ناظرین 15 مارچ کو اس ڈرامے کی آخری قسط دیکھ سکیں گے۔

عہد وفا اور فواد خان کا کنیکشن

میں نےعہد وفا کے حوالے سے بہت اچھی باتیں سن رکھی ہیں۔ سب لوگ اس کی آخری قسط دیکھنے ضرور آئیں۔

ہم ٹی وی کے ڈرامے ’’عہد وفا‘‘ کے ستاروں کے ساتھ ایک شام

عثمان خالد بٹ اور زارا عباس نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات اپنے ناظرین کو بتائے۔

’عہد وفا‘ کے گرینڈ فنالے کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع

عہد وفا کی آخری قسط کے ٹریلر کو صرف یوٹیوب پر 50 لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

’عہد وفا‘ کی آخری قسط کے ٹریلر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

سینما گھروں میں ‘عہد وفا‘ کی آخری قسط کو دیکھنے کے منتظر افراد 03 مارچ سے ٹکٹیں خرید سکیں گے۔

 ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کا ٹریلر جاری

’عہد وفا‘ کی آخری قسط کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا اور چند ہی منٹوں میں ہزاروں لوگوں نے یوٹیوب پر اسے دیکھ لیا۔ 

’عہد وفا‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان

مذکورہ ڈرامے کی آخری قسط کو ٹی وی پہ نشر کرنے سے قبل سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔

’عہد وفا‘ سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار

ڈرامہ سیریل نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیے اور یہی وجہ ہے کہ 24 اقساط پر مبنی اس ڈرامہ کی مزید دو اقساط کی شوٹنگ کی گئی۔

عہد وفا کے ’ملک شاہ زین‘ اور ’شہریار‘ نوجوانی میں کیسے دکھتے تھے؟

عثمان خالد بٹ اور احمد علی اکبر کی عثمان مختار کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے

عہد وفا کے ’گلزار‘ کون ہیں، اداکاری میں کیسے آئے؟

طارق بن زیاد کی طرح سب کشتیاں جلا کر اداکاری میں آیا، عدنان صمد

عہد وفا کی ہائی آکٹین چائے، اب گھر میں بنائیں

دلوں کو تسخیر کرنے والے اداکار احد رضا میر کی خاص ’ہائی آکٹین‘ چائے اب آپ اپنے گھر میں بھی بنا سکتے ہیں

2020 میں نشر ہونے والے ہم ٹی وی کے منفرد ڈرامے

2019 کی طرح 2020 میں بھی ہم ٹی وی پیار کے صدقے، مشک، کشف اور ثبات جیسے ڈراموں کے ذریعے چھوٹی اسکرین کی شان بڑھائے گا

پنجابی لڑکی کا کردار ادا کرنے میں زیادہ لطف آتا ہے، زارا نور عباس

مہوش حیات کے ساتھ کام کرنا میرے لئے بہت اعزاز کی بات ہے۔اداکارہ

’عہدِ وفا‘ میں کیڈٹ گلزار حسین کا کردار ادا کرنے والا نوجوان کون ہے؟

نوجوان اداکارعدنان گاڈی نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا‘‘وطن کے ایسے جانباز سپوتوں کی داستان ہے جو اس کی حفاظت اور سلامتی کیلئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک بھی بہانے کو تیار ہیں۔

عہد وفا کا ٹرینڈ

پہلی ہی قسط نے ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp