عورت مارچ ضرور ہونا چاہیئے، رانا ثنا اللہ
اسلام نے ہی عورت کو تمام حقوق دیئے ہیں اور’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے کا تشریح درست نہیں کی جا رہی، ن لیگی رہنما
پی ٹی آئی رہنما نے عورت مارچ کی مخالفت کردی
مغربی تہذیب کے حامی کچھ لوگ حقوق نسواں کے نام پر بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں، حلیم عادل شیخ
عورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹرز پر پابندی
جائیں جا کر مارچ کریں مگر قانون ہاتھ میں نہ لیں، مارچ میں قابل نفرت نعرے یا ایسی باتیں نہ کی جائیں جس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں، عدالت