وزیراعلی پنجاب جلد سولر پینلز پروگرام کا افتتا ح کریں گی، عظمی بخاری

ا پنی چھت اپنا گھر منصوبے کی ویب سائٹ پر7 لاکھ سے زائد افراد وزٹ کر چکے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

عوامی نیشنل پارٹی کی حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی

ضمنی انتخاب مزید ملتوی ہوئے تو اتحاد چھوڑ دیں گے۔ایمل ولی خان

این اے 245 ضمنی الیکشن: اے این پی کا ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت کا اعلان

ہم کراچی کو بہتر کر نے کیلئے مل کر کام کریں گے، ہم بااختیار بلدیاتی نظام چاہتے ہیں۔

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی کی خبروں کی تردید

 وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غورکرنے کی خبریں سچ پر مبنی نہیں۔

اے این پی نے وزیراعظم سے سرکاری عمرے پر جانے سے معذرت کر لی

سرکاری سطح پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایات نہیں،امیر حیدر خان ہوتی

اے این پی آفیشل اور سینئر عہدیداروں کے ٹوئٹر اکاونٹس ہیک

ٹوئٹر اکاؤنٹس سے حال میں ہونے والی ٹویٹس اور بیانات سے عوامی نیشنل پارٹی کا کوئی تعلق نہیں

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سیاسی جماعتوں کو دعوت دینے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کی جانب سے ن لیگ کو لانگ مارچ میں شرکت کیلئے پہلے ہی دعوت دی جا چکی ہے۔

پیپلز پارٹی، اے این پی کے رہنماؤں کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا

 گروپ ایڈمن احسن اقبال نے یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان اور اے این پی کے میاں افتخار کو واٹس ایپ گروپ سےنکال دیا ہے۔

پشاور جلسہ: پی ڈی ایم منتظمین کیخلاف مقدمہ درج

پی ڈی ایم منتظمین کے خلاف مقدمہ اے پی ڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے متنازع بیان پر اے این پی سے معذرت کر لی

اے این پی نے اعجاز شاہ کے  بیان پر معذرت اور وضاحت کے بعد جرگہ قبول کر لیا اور ساتھ ہی اسلام آباد احتجاجی مارچ کی کال بھی واپس لے لی۔

ٹاپ اسٹوریز