لاہور: آزادی چوک، مہنگائی، بیروزگاری اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی کیمپ
عوامی رکشہ یونین کی جانب سے لگائے جانے والے کیمپ میں لیاقت بلوچ اور حسن مرتضیٰ نے جاکر اظہار یکجہتی کیا۔